waqasmehmood473

waqasmehmood473 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from waqasmehmood473, Grocers, Riyadh.

Eid Mubarak
30/05/2026

Eid Mubarak

19/03/2026
Airport in Riyad Saudi Arabia
11/03/2026

Airport in Riyad Saudi Arabia

06/07/2023

ریاض سے فوری خبر👇

ابوظہبی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا جو اپنی نئی کار کی صفائی کر رہا تھا.
اس نے دیکھا کہ اس کا دو سالہ بیٹا ایک کیل لے کر گاڑی کی سائیڈ پر سکریچ لگا رہا ہے۔
باپ غصے میں آ گیا اور اپنے بیٹے کے ہاتھ پہ مارنے لگا
یہ سوچے بغیر کہ وہ اسے ہتھوڑے کے ہینڈل سے مار رہا ہے!!

باپ کو بعد میں سمجھ میں آیا کہ کیا اُس نے کیا حرکت کی ہے تو فوری طور پر بیٹے کو ہسپتال لے گیا،
جہاں معلوم ہوا کہ فریکچر کی وجہ سے بیٹے کی انگلی ضائع ہوگئ ہے۔
بیٹےنے اپنے باپ کو دیکھا تو بڑے معصومانہ انداز سے پوچھا بابا میری انگلی دوبارہ کب آئے گی؟
یہ سوال باپ پر بجلی کی طرح گرا تو وہ باہر نکل کر گاڑی کی طرف بڑھا اور اسے آگ لگا دی۔
پھر وہ روتا ہوا اسکے سامنے بیٹھ گیا اور اپنے بیٹے کے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر افسوس کرنے لگا۔
جب اس نے گاڑی کے اسکریچ کو غور سے دیکھا تو بچے نے لکھا تھا:
“ بابا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں”
باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور اگلے روز اس نے خودکشی کر لی۔

کہانی ختم

آئیے تھوڑی دیر کے لیے دوبارہ کہانی کی طرف جاتے ہیں👇

-کیا کوئی گاڑی کو ہتھوڑے سے صاف کرتا ہے؟
- اور ہتھوڑے کا موضوع سے کیا تعلق ہے؟
- لڑکا دو سال کا ہے، کیا وہ یہ جملہ لکھ سکتا ہے، کہ
“ بابا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں؟
- اور کیا اتنا چھوٹا بچہ بول کر کہہ سکتا ہے: بابا میری انگلی دوبارہ کب آئے گی؟
-ابوظہبی پولیس اور ریاض کے درمیان کیا کنکشن ہے؟
- خودکشی کرنے والے باپ کو پولیس نے کیسے پکڑ لیا؟

در اصل 👇
سوشل میڈیا پر اکثر سیاسی، مذہبی، فرقہ وارانہ پوسٹیں اسی طرح کی ہوتی ہیں اور ہم بغیر سوچے سمجھے ردّ عمل کا شکار ہو کر جذبات کی رو میں بہہ جاتے ہیں۔
ہمارا دماغ اور ہماری سوچ ہم سے چوری ہو جاتی ہے اور ہمیں محسوس تک نہیں ہوتا۔ چوہدری لطیف

18/06/2023

*السلام علیکم*

قربانی کا ارادہ رکھنے والے بال اور ناخن کاٹنے کا آخری دن 29 ذوالقعدہ 18 جون 2023 ہے ۔
انشاء اللہ..

براہ کرم دوسروں کو بھی یاد دلائیں۔
اللہ ہماری عبادات کو قبول فرمائے
آمین

Address

Riyadh

Telephone

+923060879168

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when waqasmehmood473 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to waqasmehmood473:

Share

Category