15/06/2026
سعودی عرب کے پہاڑوں سے تاریخ کی سب سے بڑی دریافت! ✨
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دورِ خلافت کا قدیم ترین پتھر، جس پر اس دور کی تحریر نقش ہے۔ یہ دریافت ہمیں اسلام کے سنہرے دور کی یاد دلاتی ہے۔ سبحان اللہ!