MD Azam

MD Azam 🌹وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء🌹
🌹عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے.🌹
Please follow MD Azam
(3)

"پاکستان کو ٹیسٹ کرکٹ میں ایک جارحانہ بلے باز کی ضرورت ہے، اور میری نظر میں وہ صرف فخر زمان ہے۔ وہ باؤنسی پچز پر کھیلنا ...
02/09/2026

"پاکستان کو ٹیسٹ کرکٹ میں ایک جارحانہ بلے باز کی ضرورت ہے، اور میری نظر میں وہ صرف فخر زمان ہے۔ وہ باؤنسی پچز پر کھیلنا جانتا ہے، پاکستان کے لیے دل سے کھیلتا ہے اور اسے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور موقع ضرور ملنا چاہیے۔" 🔥🏏🇵🇰

بس یار گیانا ایمیزون وارئیرز میچ جیت گئے۔🥰👏🎉...see more
01/09/2026

بس یار گیانا ایمیزون وارئیرز میچ جیت گئے۔🥰👏🎉...see more

کمال ہے بھائی عثمان طارق! لگاتار 16 میچز ایسے ہو گئے ہیں جن میں عثمان طارق نے کم از کم ایک وکٹ لازمی حاصل کی ہے۔ آج بھی ...
01/09/2026

کمال ہے بھائی عثمان طارق!

لگاتار 16 میچز ایسے ہو گئے ہیں جن میں عثمان طارق نے کم از کم ایک وکٹ لازمی حاصل کی ہے۔

آج بھی جب شمرون ہٹمائر پاگل ہوا جا رہا تھا اور TKR کے بولرز کی خوب دھلائی کرتے ہوئے سنچری بنا دی، حتیٰ کہ 16 اوورز میں 185 رنز بن گئے، وہاں بھی عثمان طارق نے اپنے 3 اوورز میں صرف 18 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔

بھائی، کمال کر دیا! کیا مستقل مزاجی ہے اس بندے کی۔

بس یار ہم ہار گئے۔🙄😥💔...see more
31/08/2026

بس یار ہم ہار گئے۔🙄😥💔...see more

بس یار سائم کے ٹیم نے میچ جیت گیا۔🎉👏🥰 ....see more
31/08/2026

بس یار سائم کے ٹیم نے میچ جیت گیا۔🎉👏🥰 ....see more

بارش کی وجہ سے ایک بار پھر میچ روک دیا گیا ہے۔ انگلینڈ نے اب تک 162 رنز پر 6 وکٹیں گنوا دی ہیں اور ان کی مجموعی برتری 34...
29/08/2026

بارش کی وجہ سے ایک بار پھر میچ روک دیا گیا ہے۔ انگلینڈ نے اب تک 162 رنز پر 6 وکٹیں گنوا دی ہیں اور ان کی مجموعی برتری 342 رنز کی ہو گئی ہے۔ آج گرنے والی تینوں وکٹیں محمد عباس کے حصے میں آئی ہیں، جبکہ باقی تمام بولرز وکٹ لیس رہے ہیں۔ ویسے پاکستان کے لیے یہ رنز بھی کافی زیادہ ہو گئے ہیں۔

ایک طرف ٹیم کے لیے جذبہ، دوسری طرف سوالیہ نشانچند ماہ قبل کرس ووکس زخمی بازو کے باوجود ٹیم کی ضرورت پر میدان میں اتر آئے...
29/08/2026

ایک طرف ٹیم کے لیے جذبہ، دوسری طرف سوالیہ نشان

چند ماہ قبل کرس ووکس زخمی بازو کے باوجود ٹیم کی ضرورت پر میدان میں اتر آئے اور ایک ہاتھ سے بیٹنگ کی۔

دوسری جانب امام الحق 10 اوورز بعد خود کو ان فٹ قرار دے کر باہر چلے گئے۔ پاکستان کی وکٹیں گرتی رہیں، مگر وہ بیٹنگ کے لیے میدان میں نہ آئے۔

کمنٹیٹر ناصر حسین نے بھی کہا کہ اگر امام ڈریسنگ روم میں بیٹھے ہیں تو ان کا بیٹنگ کے لیے نہ آنا سمجھ سے بالاتر ہے۔

قومی ٹیم کی جرسی صرف میچ فیس نہیں، ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد نے لارڈز ٹیسٹ کے دوران اسکائی اسپورٹس پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹوں کے انٹروی...
29/08/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد نے لارڈز ٹیسٹ کے دوران اسکائی اسپورٹس پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو اور پی سی بی کی جانب سے دورہ معطل کرنے کی مبینہ دھمکی کے تنازع پر لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انہیں اور کھلاڑیوں کو اس معاملے یا کسی بھی تنازع کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے، اور وہ سب صرف اپنے کھیل پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے انٹرویو سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بارے میں کچھ نہیں جانتے۔ اس کے علاوہ جب ان سے پہلے دن کے سیشن کے بعد ٹیم کے بائیکاٹ کے امکان کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے واضح کیا کہ تمام کھلاڑی ٹھیک لنچ کر رہے تھے ایسی کوئی بات نہیں ہوئی اور اس وقت وہ صرف لنچ کر رہے تھے۔🔥😀

بس یار سائم کے ٹیم نے میچ جیت گیا۔🎉👏🥰...see more
28/08/2026

بس یار سائم کے ٹیم نے میچ جیت گیا۔🎉👏🥰...see more

بس یار میچ Drawn ہوگیا۔💔😥🙄....see more
27/08/2026

بس یار میچ Drawn ہوگیا۔💔😥🙄....see more

Address

Riyadh

Telephone

+3259920979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MD Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MD Azam:

Shortcuts

Share

Category