27/07/2026
اگر یہی منظر شوہر اور بیوی کا ہوتا تو اسے "غلامی" کہا جاتا، لیکن جب یہی کام ملازمت کے طور پر اجنبی مردوں کے لیے کیا جائے تو اسے "آزادی" اور "خودمختاری" کا نام دیا جاتا ہے۔ یہی آج کے بیانیے کا ایک نمایاں تضاد ہے۔
bhaiya