Ahtsham khokhar Ahtsham

21/02/2026
دل کانپ اٹھتا ہے اُس مظلوم امام کے صبر کو سوچ کر…  *میرا سلام ہو امام موسیٰ کاظم علیہ السلام پر*  جس نے 14 برس قید تنہائ...
15/01/2026

دل کانپ اٹھتا ہے اُس مظلوم امام کے صبر کو سوچ کر…
*میرا سلام ہو امام موسیٰ کاظم علیہ السلام پر*
جس نے 14 برس قید تنہائی میں، زنجیروں میں جکڑے ہوئے، رکوع کی حالت میں گزار دیے…

😭 *نہ بستر، نہ روشنی، نہ کوئی ہمراز…*
قید خانہ تھا، مگر عبادت گاہ بنا دیا…
گوشت گل گیا، صرف ہڈیاں بچ گئیں…
مگر *شکوہ نہ کیا، سجدہ نہ چھوڑا، صبر نہ ٹوٹا* 💔

*سلام ہو اُس امام پر*
جو خاموش رہ کر جبر کے خلاف سب سے بلند صدا بن گیا…
*یا موسیٰ ابن جعفر علیہ السلام، ہم آپ کے غم کے شریک ہیں…*
😭💔

ที่อยู่

Pakistani
Pakasoi
0000786

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ Ahtsham khokharผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

ทางลัด

แชร์