JTI VC Maqsood Abad PES

JTI VC Maqsood Abad PES .

06/08/2026

مبارکباد ❤️
04/08/2026

مبارکباد ❤️

جمعیت طلباء اسلام ویلج کونسل مقصود آباد  کا ایک اہم اجلاس مسجد خالد بن ولید میں منعقد ہوا جس کی صدارت صدر جمیعت طلباء اس...
31/07/2026

جمعیت طلباء اسلام ویلج کونسل مقصود آباد کا ایک اہم اجلاس مسجد خالد بن ولید میں منعقد ہوا جس کی صدارت صدر جمیعت طلباء اسلام مقصود آباد محترم جناب مولانا عبدالمالک درویش صاحب نے اور زیر نظامت جناب ارشد آمان مہمند نے کی ۔۔۔

29/07/2026

❤️❤️❤️

جمعیت طلباء اسلام ویلج کونسل مقصود آباد کے زمہ داران نے مختلف   کا سروے کیا۔  جمعیت طلباء اسلام کے زیرِ اہتمام عنقریب ای...
27/07/2026

جمعیت طلباء اسلام ویلج کونسل مقصود آباد کے زمہ داران نے مختلف کا سروے کیا۔

جمعیت طلباء اسلام کے زیرِ اہتمام عنقریب ایک شاندار کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں علاقہ کے تعلیمی اداروں اور کے طلباء بھرپور شرکت کریں گے۔
اس ٹورنمنٹ کا مقصد صرف کھیلوں کا انعقاد نہیں، بلکہ کالجز اور مدارس کے طلباء کے اور تعاون کے جذبے کو فروغ دینا ہے، تاکہ وہ ایک دوسرے کے قریب آئیں اور معاشرے میں پائے جانے والی تعلیمی تقسیم و دوریوں کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ یہ پروگرام طلبہ کے درمیان محبت، ہم آہنگی اور مثبت روابط کے فروغ کا ذریعہ بنے گا۔
آئیں! مل کر اتحاد، بھائی چارے اور مثبت سوچ کے ساتھ ایک مضبوط اور باوقار معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
JTI VC Maqsood Abad PES ❤️❤️❤️

  ❣️
26/07/2026

❣️

صدر جمعیت طلباء اسلام یونین کونسل پجگی جناب قاری عاصم عمر صاحب، جنرل سیکریٹری جناب ارشد آمان مہمند اور ڈیجیٹل میڈیا کوآر...
25/07/2026

صدر جمعیت طلباء اسلام یونین کونسل پجگی جناب قاری عاصم عمر صاحب، جنرل سیکریٹری جناب ارشد آمان مہمند اور ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جناب زبیر احمد صاحب نے ضلع پشاور ڈیجیٹل میڈیا سیل کے رکن محمد عاصم رشید کے والدِ محترم کے انتقال پر ان سے اظہارِ تعزیت کیا، مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
M Asim Rasheed 🤲🤲

اسلام آبادمرکزی صدر جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان ملک محمد اویس اور مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالمنان کاکڑ نے مرکزی نائب صدر ابوذ...
25/07/2026

اسلام آباد
مرکزی صدر جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان ملک محمد اویس اور مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالمنان کاکڑ نے مرکزی نائب صدر ابوذر وزیر اور دیگر ذمہ داران پر مشتمل وفد کے ہمراہ قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان کی تنظیمی سرگرمیوں، آئندہ لائحۂ عمل اور مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان کے زیرِ اہتمام 05 نومبر 2026ء، بروز جمعرات، اسلام آباد میں "مفتی محمود کانفرنس" منعقد کی جائے گی، جس کی تیاریاں فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت کی گئی۔
منجانب؛

22/07/2026

ایک اور ـ
۔

20/07/2026

یونین کونسل پجگی کے صدر جناب قاری عاصم صاحب اور سینیئر نائب صدر جناب نثار احمد صاحب جنرل سیکریٹری جناب ارشد آمان مہمند کی رہائش گاہ پر آمد ملاقات کے دوران جماعتی امور، تنظیمی سرگرمیوں ، و تنظیمی کام کو مزید مؤثر اور منظم بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔اس موقع پر جمعیت کے سرگرم کارکن جناب مقدس نور صاحب بھی موجود تھے۔

Address

Antalya

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI VC Maqsood Abad PES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category