Funny Jokes Dialog Vedio

Funny Jokes Dialog Vedio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Funny Jokes Dialog Vedio, Al-Rayyan 1, Istanbul.

31/03/2026

😂😂😂😂

31/03/2026

Realise 😂😂😂






31/03/2026

😆 😂 😆 😂
Kia bol raha hy





#

#كابادوكيا


رسمی طور پر "فلاويوس" کا نیا نام (ایورانوس) رکھ دیا گیا ہے. جو ایک تاریخی شخصیت کا نام ہے ایورانوس، سلطان اورحان غازی کے...
30/03/2026

رسمی طور پر "فلاويوس" کا نیا نام (ایورانوس) رکھ دیا گیا ہے. جو ایک تاریخی شخصیت کا نام ہے ایورانوس، سلطان اورحان غازی کے نمایاں سپہ سالاروں میں سے تھے اور وہ بورصہ کے کمانڈر تھے جنہوں نے تاریخ میں اسلام قبول کیا.

ایورانوس ان عظیم شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی بہادری اور شہسواری کے زریعے عثمانی سلطنت کو مظبوط بنیادوں پر استوار کیا.

انہیں"آقنجی" (ہلکی گھڑسوار فوج/ چھاپہ مار دستے) کا حقیقی بانی سمجھا جاتا ہے جو عثمانی لشکر سے پہلے میدان میں جاکر فتوحات کی راہ ہموار کرتے تھے .

انہوں نے عثمانیوں کے یورپ(رومیلی) میں داخلے میں اہم کردار ادا کیا اور "گیلی پولی" اور تھریس کی فتوحات میں حصہ لیا اس طرح انہوں نے (ایپسالا، مالکارا اور دیمتوقہ) جیسے اہم علاقوں کو فتح کیا جس سے عثمانی اثرورسوخ میں نمایاں اضافہ ہوا.

انہوں نے چار عظیم عثمانی سلاطین کے دور میں خدمات انجام دیں: (اورحان غازی، مراد اول، بایزید اول اور محمد اول).

ان کی قبر پر یہ الفاظ نقش ہیں: «غازیوں کا غازی، اللہ کی راہ میں مجاہد، اور کفار کو ہلاک کرنے والا».

ایورانوس کا انتقال "ينيجہ واردار"(جیانِتسا شہر) میں 1417 میں ہوا .

ان کے بیٹوں اور پوتوں نے بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بلقان کی فتوحات میں نمایاں کردار ادا کیا.

اللہ تعالیٰ اس عظیم مجاہد ایورانوس پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے. 🤲

#كابادوكيا

29/03/2026

Mew trailer episodes 20⚔️🗡⚔️



29/03/2026

FUNNY EDITING 😁 😂 😀








Sultan Shahid Husaain 🤣🤣❤️AI EDITING IF SOME ONE WANT AI EDITING LIKE THIS COMENT ME
29/03/2026

Sultan Shahid Husaain 🤣🤣❤️
AI EDITING IF SOME ONE WANT AI EDITING LIKE THIS COMENT ME

اگر سلطان اورخان کا کردار مجھے دیا جائے تو کیسا لگے گا .... which one is the best for kurulus orhan As a sultan. 1 or 2 ...
29/03/2026

اگر سلطان اورخان کا کردار مجھے دیا جائے تو کیسا لگے گا ....
which one is the best for kurulus orhan As a sultan. 1 or 2
My own picture

Congratulations  Pakistan actor shahid hussain join kurulus orhan As a Sultan orhan Son Shehzada suleman @🤣❤️I am joking...
29/03/2026

Congratulations Pakistan actor shahid hussain join kurulus orhan As a Sultan orhan Son
Shehzada suleman @
🤣❤️
I am joking its me how i am looking in this dress

فلاویوس دراصل قبچاق قبیلے کے سردار ایورانوس کا بیٹا ہے۔ دورسون بے نے فلاویوس کے والد کا ذکر اپنے والد یاشی سردار سے سنا ...
29/03/2026

فلاویوس دراصل قبچاق قبیلے کے سردار ایورانوس کا بیٹا ہے۔ دورسون بے نے فلاویوس کے والد کا ذکر اپنے والد یاشی سردار سے سنا تھا؛ ❤️💫
ان کا کہنا ہے کہ فلاویوس کے والد، یاشی سردار کے وفادار اور بہترین سرداروں میں سے ایک تھے۔ بعد ازاں، دورسون بے نے وہی تمام واقعات بیان کیے جو فلاویوس کے ساتھ پیش آئے تھے۔🎀🫤
سلطان اورحان نے اسلام قبول کرنے کے بعد فلاویوس کا نام تبدیل کر کے ایورانوس بے رکھ دیا ہے، جو کہ درحقیقت اس کے والد کا نام تھا۔😍🔥
برسوں بعد آخر کار سچ سامنے آ ہی گیا؛ فلاویوس کی یہ کہانی انتہائی شاندار اور متاثر کن ہے۔ 🥰🖤

شہزادی اسپورچہ نے بڑی خوبصورت بات کہی کہ فلاویوس آخرکار اپنے جڑوں تک جا پہنچا۔💖

Kaisi lag rahi hy in dono ki jori How is looking these couple Averanos And Fatima Funny Jokes Dialog Vedio  fans Tenin C...
29/03/2026

Kaisi lag rahi hy in dono ki jori
How is looking these couple
Averanos And Fatima
Funny Jokes Dialog Vedio
fans Tenin Camara Farah

Address

Al-Rayyan 1
Istanbul
26264

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny Jokes Dialog Vedio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share