mubeen jarwar PTI 804 sub ka yar

mubeen jarwar PTI 804 sub ka yar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from mubeen jarwar PTI 804 sub ka yar, Grocers, Leonia, NJ.

08/13/2026
08/06/2026

آج تونسہ وہوا لیہ ڈیرہ اسماعیل کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ ہلکی سی معتدل بارشِ ہوسکتی ہے کافی دنوں سے امکان ہونے کے باوجود ان علاقوں میں بارش نہیں ہوئ امید ہے آج تونسہ کے کچھ علاقوں میں بارش ہوگی بہتر اللہ تعالیٰ کی زات جانتی ہے

08/06/2026

فلڈ الرٹ دریائے سندھ
تربیلا ڈیم تقریباً بھر چکا ہے صرف کل ایک فٹ پانی ذخیرہ کیا جائے گا اس کے بعد جتنا پانی آ ئیے گا اسے چھوڑ دیا جائے گا اس وقت کالا باغ ڈیم میں پانی کی سطح بڑھنے سے دریا سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے 373لاکھ ہزار دو ہزار کم درمیانے درجے کا سیلاب ہے جو آہستہ آہستہ چشمہ بیراج اور اتوار تک تونسہ بیراج تک پہنچ جائے گا آ ج دیر رات سے ایک اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ذرائع شائد دریا سندھ اگلے کچھ دنوں کے بعد 4لاکھ سے اوپر جاسکتا ہے

Address

Leonia, NJ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mubeen jarwar PTI 804 sub ka yar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category