news update تازہ ترین خبریں

news update تازہ ترین خبریں news update تازہ ترین خبریں its all about news urdu world news
follow us on news updates
https://heylink.me/newsmaxone

کالے سے گورے تک، غریب سے بادشاہ تک،کہ میں اللہ کے حضور سب برابر کھڑے ہیں، جہاں حج2026 میں 15 لاکھ دل جمع ہو گئے ہیں     ...
06/06/2026

کالے سے گورے تک، غریب سے بادشاہ تک،
کہ میں اللہ کے حضور سب برابر کھڑے ہیں، جہاں حج
2026 میں 15 لاکھ دل جمع ہو گئے ہیں

50ہزار روپے ماہانہ وظیفہ ملے گا!ابھی رجسٹریشن کروائیں ، اہم اعلانتفصیلات کمنٹ میں
03/11/2026

50ہزار روپے ماہانہ وظیفہ ملے گا!ابھی رجسٹریشن کروائیں ، اہم اعلان
تفصیلات کمنٹ میں

*9999 رمضان پیکج چیک آن لائن سی این آئی سی پاکستان* #9999   پاکستان حکومت نے رمضان المبارک
03/01/2026

*9999 رمضان پیکج چیک آن لائن سی این آئی سی پاکستان*

#9999

پاکستان حکومت نے رمضان المبارک

*9999 رمضان پیکج چیک آن لائن سی این آئی سی پاکستان* پاکستان حکومت نے رمضان المبارک

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنما شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ ادا، محمد یونس سمیت ہزاروں افراد کی شرکتبنگلادیش میں طلب...
12/21/2025

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنما شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ ادا، محمد یونس سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما اور انقلاب منچہ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کو ڈھاکا میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد سنگاپور میں دورانِ علاج انتقال کرنے والے شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ پارلیمنٹ کے ساؤتھ پلازا میں ادا کی گئی۔

نمازِ جنازہ میں بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بعد ازاں عثمان ہادی کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ تدفین کے لیے لے جایا گیا۔ واضح رہے کہ ان کی میت گزشتہ روز سنگاپور سے ڈھاکا پہنچائی گئی تھی، جبکہ محمد یونس نے ان کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا تھا۔

شریف عثمان ہادی جمعرات کی شب سنگاپور جنرل اسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔ انہیں 12 دسمبر کو ڈھاکا کے علاقے پرانا پلٹن میں انتخابی مہم کے دوران فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا، جس سے ان کے سر پر شدید زخم آئے۔ ابتدائی طور پر انہیں ڈھاکا میڈیکل کالج اور ایور کیئر اسپتال منتقل کیا گیا، بعد ازاں 15 دسمبر کو بہتر علاج کے لیے سنگاپور لے جایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

شریف عثمان ہادی جولائی 2025 میں حسینہ واجد حکومت کا تختہ الٹنے والی طلبہ تحریک کے اہم رہنما تھے اور طلبہ رہنماؤں کے قائم کردہ سیاسی پلیٹ فارم انقلاب منچہ کے ترجمان بھی تھ

پاکستان نے بھارت پر چناب نਦੀ کے بہاؤ میں ہیرا پھیری کا الزام لاتے ہوئے اسے انڈس واٹر ٹریٹی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ پاک...
12/18/2025

پاکستان نے بھارت پر چناب نਦੀ کے بہاؤ میں ہیرا پھیری کا الزام لاتے ہوئے اسے انڈس واٹر ٹریٹی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق، بھارت نے بلا اطلاع چناب ندی میں پانی چھوڑا ہے، جس سے پاکستان کے زرعی شعبے کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے

پاکستان نے بھارت سے اس معاملے پر وضاحت طلب کی ہے اور انڈس واٹر ٹریٹی کے تحت اپنے حقوق کا تحفظ کرنے کا عزم کیا ہے۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کی یہ کارروائی ناصرف انڈس واٹر ٹریٹی کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ ایک "حربہ" بھی ہے جس سے پاکستان کے زرعی شعبے کو نقصان پہنچ سکتا ہے ²۔

بھارت نے انڈس واٹر ٹریٹی کو معطل کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد پاکستان نے اسے "حربہ" قرار دیا تھا۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کی یہ کارروائی آب و ہوا اور زراعت پر منفی اثرات ڈال سکتی ہے ⁴۔

Afssos naak waqaia   مشی خان نے اس سانحے کے  بعد افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا، CM اور وہاں کے میئر صاحب جو ہیں ان سے سوا...
12/01/2025

Afssos naak waqaia

مشی خان نے اس سانحے کے بعد افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا، CM اور وہاں کے میئر صاحب جو ہیں ان سے سوال ہے کہ کروڑوں اربوں روپے کا بجٹ کراچی سندھ کے لئے ملتا ہے وہ کہاں جاتا ہے؟ آپ لوگوں نے کراچی کا حال برا کیا ہے کچرا کنڈی بنا رہتا ہے، سڑکیں ٹوٹی ہوئے ہیں، مین ہول کھلے ہوئے ہیں اور ایک اور بچارہ بچہ اس مین ہول کی نظر ہو گیا، آپ لوگ کدھر لگاتے ہیں وہ بجٹ؟ آپ لوگ کے اپنے لائف سٹائل دیکھیں آپ لوگ کروڑوں روپے کی گاڑیوں میں پھرتے ہیں، آپ لوگ نے اپنے گھروں کے باہر پوری پوری جگہیں ملی میں ہیں کہ جی ریزیڈینشل ایریاس میں کہ وہاں لوگ سڑک استعمال نہیں کر سکتے، حال بد حال کر دیا آپ نے کراچی کا اور کراچی والے آپ لوگوں سے اتنے تنگ ہیں لیکن آپ لوگ جان نہیں چھوڑتے، آپ لوگوں نے چپکے رہنا ہے کیونکہ پھر اربوں روپے کا بجٹ ہاتھ سے چلا جائے گا! آپ سوچ سکتے ہیں کہ ایک اور بچہ بیچارہ مین ہول کی نظر ہو گیا، 2026 شروع ہونے والا ہے اور آپ لوگ پتہ نہیں کس زمانے میں ہیں اور آپ لوگ نے کراچی کو ایسے کر دیا جس طرح ایک کوئی جنگ کی جگہ ہوتی ہے سڑکے کھدی ہوئی ہیں مین ہول کھلے ہوئے ہیں ڈمپر جو ہے وہ گاڑیوں کے اوپر گر جاتے ہیں لوگوں کی جانیں چلی جاتی ہیں لیکن آپ لوگوں کے کام پر جوں نہیں رینگتی

Address

United State Of America
New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when news update تازہ ترین خبریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Featured

Share

Category