13/08/2026
🇧🇩❤️🇵🇰 یہ ہیں بنگلہ دیشی چچا، جو گزشتہ 50 سال سے پاکستان میں بنگلہ دیش کا روایتی ذائقہ لوگوں تک پہنچا رہے ہیں! 😍
یہاں آپ کو مشہور بھاپا پِٹھا (Bhapa Pitha) سمیت بنگلہ دیش کی کئی روایتی مٹھائیاں ملتی ہیں، جو آج بھی اسی روایتی انداز میں تیار کی جاتی ہیں۔ ❤️
50 سال پرانا بنگلہ دیشی ذائقہ… کیا آپ نے کبھی بھاپا پِٹھا کھایا ہے؟ 😋👇