12/10/2026
صحت کے راز
1- انجیر تازہ یا خشک کھانے سے گٹھیا
اور بواسیر ختم ہو جاتی ہے۔
2- ہرٹمار مربہ کھانے سے عقل بڑھتی ہے
اور شہد ملا کر کھائیں۔
3- رات کو کم کھانے سے موٹاپا کم
ہو جاتا ہے۔
4- شہد میں قدرت نے شفاء رکھی ہے۔
5- گوشت زیادہ کھانے سے بدن کا گوشت
زیادہ بڑھتا ہے۔
6- دہی کے استعمال کرنے سے معدہ
طاقتور ہو جاتا ہے۔
7- سردی کے موسم میں تیل کی مالش کرنے
سے پھس کی بیماری ختم ہو جاتی ہے۔