Awishah VC31

Awishah VC31 Awishah VC31 انصاف ٹائیگرز
عمران خان کے سپاہی ✊
3 سال سے روڈ کا مسئلہ۔ اب آواز اٹھائیں گے
27 September - Rahai March

11/08/2026

میں ان چوروں کو کبھی قبول نہیں کروں گا ، میں مشرف کے خلاف دوبارہ سڑکوں پر نکلوں گا - عمران خان کی مشرف دور میں رہائ کے بعد گفتگو

11/08/2026

⚡بریکنگ: وکلا کو سپریم کورٹ جانے سے روکا جا رہا ہے
ایڈووکیٹ نعیم پنجوتھہ: پولیس سے جھڑپ ہوئی ہے
عدلیہ کی آزادی کے لیے احتجاج جاری ہے 🇵🇰

11/08/2026

CM KPK: 2 ملین سے زیادہ لوگ آئیں گے۔ آپ اپنا بندوبست کریں

11/08/2026

جب وکیل سڑک پر آ جائے تو سمجھ جائیں قوم جاگ چکی ہے۔
یہ آواز انصاف کی ہے، یہ تحریک پاکستان کی ہے۔
انشاءاللہ کامیابی قریب ہے۔

11/08/2026

🚨 علیمہ خان اڈیالہ پہنچ گئیں

آج بہنوں کی عمران خان سے ملاقات بہت ضروری ہے 💔
اللہ ملاقات آسان فرمائے آمین


ذرائع کے مطابق نڈر لیڈر عمران خان کا تازہ تصویر،اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ♥️
11/08/2026

ذرائع کے مطابق نڈر لیڈر عمران خان کا تازہ تصویر،
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ♥️




10/08/2026

بریکنگ نیوز!!! ✌️🔥

وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی،
صوبائی صدر جنید اکبر خان اور عاطف خان کی
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے اہم ملاقات۔

27 ستمبر کے فیصلہ کن لانگ مارچ کی
حکمت عملی طے پا گئی۔

انشاءاللہ بہت جلد ہمارا قائد عمران خان
ہمارے درمیان موجود ہوں گے!!! 🇵🇰


10/08/2026

وکلاء سڑکوں پر آ گئے۔
24 گھنٹے کی مہلت دے دی۔
اب دیکھتے ہیں قانون چلتا ہے یا طاقت؟
کل کا احتجاج تاریخ لکھے گا



*_◇‎🇵🇰ہے⃟ Awishah VC31•◇‎🇧🇫_*

10/08/2026

"آزاد کشمیر میں اتنا ظلم کرو کہ کل برداشت کر لو"
- کشمیر کی بیٹی کی فریاد 😭

2 ماہ سے تعلیم بند
شہداء کے خون سے ریاست کی بنیادیں ہل گئی ہیں
ریاست ماں ہوتی ہے، ڈائن نہیں بنتی



Address

Bajour
Peshawar

Telephone

+923000143370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awishah VC31 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share