Quetta Meri Jan

  • Home
  • Quetta Meri Jan

Quetta Meri Jan Pakistan Zindabad

Jumma Mubarak ♥️ Quetta Meri Jan
05/08/2022

Jumma Mubarak ♥️
Quetta Meri Jan

Hingol National Park Makran Balochistan 🇵🇰 ! 💕
05/08/2022

Hingol National Park Makran Balochistan 🇵🇰 ! 💕

May Allah Keep protect our Country 🇵🇰
05/08/2022

May Allah Keep protect our Country 🇵🇰

Stay Safe Quetta💔

بے شک ۔
04/08/2022

بے شک ۔

💔 پیرکوہ والوں یاد کرو وہ وقت جب آپ لوگ پانی کی ایک ایک بوند کےلئے ترس رہے تھے ۔  اور آج اس خدا کا مقدس کتاب قرآن مجید ک...
21/07/2022

💔 پیرکوہ والوں یاد کرو وہ وقت جب آپ لوگ پانی کی ایک ایک بوند کےلئے ترس رہے تھے ۔ اور آج اس خدا کا مقدس کتاب قرآن مجید کو اپنے ساتھ لایا کہ میں ایک غریب مسکین شخص میری ساتھ اس ترا نہ کرے ۔پہلے بھی 4 بار ایسی ترا ہوا تھا ۔ ۔پیرکوہ والوں ظالم بن گئے ہو ۔خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہیں 💔💔

Wadera Qadir Bugti  Noor Nosani Bugti  Rashid Bugti  Taj Bugti  Dost Bugti  Nawaz Sharif Bugti
20/07/2022

Wadera Qadir Bugti Noor Nosani Bugti Rashid Bugti Taj Bugti Dost Bugti Nawaz Sharif Bugti

ضلع ڈیرہ بگٹی انتظامیہ کی نہ اہلی

پیرکوہ میں Ufone کی مدد سے غریب عوام کو دن دہاڑے لوٹ رہے ہیں ہر load پر 40 سے 30 روپے اوپر لے رہے ہیں ۔لہزا ان تمام دکانداروں پر اکیش لیا جائے۔۔۔۔

ضلع ڈیرہ بگٹی انتظامیہ کی نہ اہلی پیرکوہ میں Ufone کی مدد سے غریب عوام کو دن دہاڑے لوٹ رہے ہیں ہر load پر 40 سے 30 روپے ...
20/07/2022

ضلع ڈیرہ بگٹی انتظامیہ کی نہ اہلی

پیرکوہ میں Ufone کی مدد سے غریب عوام کو دن دہاڑے لوٹ رہے ہیں ہر load پر 40 سے 30 روپے اوپر لے رہے ہیں ۔لہزا ان تمام دکانداروں پر اکیش لیا جائے۔۔۔۔

15/07/2022

❤️ استاد کی آواز ❤️ 🔥

 ہائے اے زندگی 💔😭ایک اور آج ڈیرہ بگٹی میں ڈیم میں ڈوب کر اس فانی دنیا سے رخصت ہوگیا۔ اپنے والدین کا لخت جگر ہمیشہ ہمیشہ ...
12/07/2022


ہائے اے زندگی 💔😭

ایک اور آج ڈیرہ بگٹی میں ڈیم میں ڈوب کر اس فانی دنیا سے رخصت ہوگیا۔ اپنے والدین کا لخت جگر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دور ہوگیا ۔ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ محروم کی والدین بھائی بہن اور رشتےداروں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور محروم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🏻💔🤲🏻😭

ایک بار درود شریف پڑھ لیں ♥️
10/07/2022

ایک بار درود شریف پڑھ لیں ♥️

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.یقین جانئے زندگی میں زندگی سے زیادہ unpredictable کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔ یہی ز...
29/06/2022

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.
یقین جانئے زندگی میں زندگی سے زیادہ unpredictable کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔ یہی زندگی کی حقیقت ہے کون کب چلا جائے کچھ پتہ نہیں ۔۔۔
عبدا اللّٰہ خٹک آغا خان میڈیکل کالج کراچی کے تھرڈ ائیر ایم بی بی ایس کے طالب علم روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے۔۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین۔

29/06/2022

باپ کی قربانی کو سلام ہیں دونوں بچے پانی میں ڈوب رہے تھے پاب نے اپنے جان پر کھیل کر اپنے بچوں کو بچایا ہے ❤️

29/06/2022

پاپا امی نے دانت توڑ دیا 🥺🥵😂😂

24/06/2022

سنا منا ہے 😂😂 بلوچی فنی

12/06/2022

صلی اللہ علیہ وسلم ♥️

بس انسان کی یہ حقیقت ھےشاہانہ زندگی کا اختتام !! اور یہی زندگی کی حقیقت ہے کچھ گز سفید کپڑا اور زمین کا ٹکڑا غریب امیر د...
10/06/2022

بس انسان کی یہ حقیقت ھے
شاہانہ زندگی کا اختتام !! اور یہی زندگی کی حقیقت ہے کچھ گز سفید کپڑا اور زمین کا ٹکڑا غریب امیر دونوں برابر اگر کوئ فرق ہوگا تو صرف اعمال کا ۔۔۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے سب کو ایمان کی حالت میں اس دنیا سے اٹھائے ۔۔ آمین

09/06/2022

Heartbreaking Story 💔 Aamir laiqat

07/06/2022

زندگی کی تشریح کریں 🥀
( زندگی کیا ہے )

30/05/2022

آپ ہمیں خون دے گے تو ہم زندہ رہے گے 💔🙏

27/05/2022

حال کیا ہے عشق ہے ❤️

22/05/2022

معصوم بچے کا خوب صورت آواز ❤️

20/05/2022

Balochi lines 🖤🔥✨

19/05/2022

🖤 آواز ❤️

18/05/2022

ایک ھی دن میں تیسری میت اٹھانے پر پیرکوہ کی عوام مجبور ۔۔۔😭

18/05/2022

اے وقت کے یزیدوں! کب تک ہمیں پیاس سے ماروگے؟ کب پانی دوگے؟ کب تک ظلم کرو گے ؟ کیا خدا کا خوف نہیں ؟ کیا تمھارا کوئی خدا نہیں ؟ کیا تمھارے سینے میں دل نہیں؟ کیا تم قوت بینائی سے محروم ہو؟؟ کیا تمھیں ان ماؤں کے آنسوں نظر نہیں آتے جن کے بچے پیاس کی وجہ سے ٹڑپ تڑپ کر مر گئے ؟؟
کیسے ووٹ مانگنے آوگے ان لوگوں سے جن کے لخت جگر تمھاری سیاست کے نظر ہوئے؟

شیر خان ہوپو انتقال کر گئے ہیں یہ آج کی دوسری اموات ہے ۔ ہیضہ سے فوت شدگان کی تعداد 24 ہوگئی۔💔😭
18/05/2022

شیر خان ہوپو انتقال کر گئے ہیں یہ آج کی دوسری اموات ہے ۔ ہیضہ سے فوت شدگان کی تعداد 24 ہوگئی۔💔😭

18/05/2022

شیر خان ہوپو فوت ہیضہ کی وجہ سے فوت شدگان کی تعداد 24 ہوگئی۔

ہیضہ نے ایک اور پھول کی جان لی ہیں 💔😭تم کیا جانو گے عمر بھر جدائی کا صدمہیہ بھی اپنی ماں باپ کی لاڈلی بیٹی تھی 😭 #پیرکوہ...
18/05/2022

ہیضہ نے ایک اور پھول کی جان لی ہیں 💔😭
تم کیا جانو گے عمر بھر جدائی کا صدمہ
یہ بھی اپنی ماں باپ کی لاڈلی بیٹی تھی 😭
#پیرکوہ 😭

17/05/2022

آواز ❤️

پیرکوہ میں ہیضہ کی وبا سے ایک اور بچی انتقال کرگئی اب تک ہلاکتوں کی کل تعداد 23.💔
17/05/2022

پیرکوہ میں ہیضہ کی وبا سے ایک اور بچی انتقال کرگئی
اب تک ہلاکتوں کی کل تعداد 23.💔

16/05/2022

افسوس کی بات ہے کہ پیر کوہ کے غریب آج بھی پیاسے مررہے ہیں پتہ نہیں یہ سارے فنڈ کہا جارہارہے ہیں ؟؟؟؟؟

16/05/2022

واضع پیغام ہے !
آج تمہاری ناانصافیوں سے ایک نواب اکبر بگٹی مرا ہے
سو نواب اکبر بگٹی پیدہ ھوئے ✌️

16/05/2022

اپنا حق سمجھ کر اس وڈیو کو آگے شیئر کریں شکریہ ❤️
چھوٹی چڑیا کی گروپ میں ڈیرہ بگٹی میں آمد!

15/05/2022

کویٹہ میں آج شام پرنس کلب کے سامنے #باٹوانی قبائل کے نوجوان اور دیگر تمام حضرات پیر کوہ پانی کی سطح کے لیے احتجاج کرگے

15/05/2022

میرے کالج کے اکثر دوست مجھ سے پوچھتے تھے کہ تم بلوچ پہاڑوں پر کیوں جاتے ہو غداری کیوں کرتے ہو یہ ویڈیو ہی ان سب سوالوں کا جواب ہے ۔
غدار ہم نہیں غدار ہمارے لیڈر ہیں جو کروڑوں روپے کھا کر بھی پانی نہیں دے سکی۔
غدار ہم نہیں ہماری ریاست ہے ۔ غدار ہم نہیں ہمارا DHO ہے جو ہماری اموات چھپاتا ہے ۔
غدار ہم نہیں غدار پاکستان کی میڈیا ہے جو غلط خبریں دیتی ہے۔
غدار ہم نہیں ہماری آواز کو دبانے کی کوشش کر نے والے ہیں۔
غدار ہم نہیں ہمیں ایسے حالات میں ڈالنے والے لیڈر ہیں۔
غدار ہم نہیں غدار وہ ہیں جو اس قیامت خیز ماحول میں الکیشن کمپین چلا رہے ہیں۔
انشاء اللہ اب بات صرف پانی تک نہیں رہی اب ہر ظلم ہر نا انصافی کا حساب لیا جائے گا ۔ نوسانی قوم اب اپنے ساتھ نا انصافی کرنے والوں کی گریبان پکڑنے سے بھی نہیں ڈرے گی ۔ اللّٰہ کا شکر ہے ہم سب ایک ہوگئے ہیں اب ہمیں لوگوں کی پہچان ہے

15/05/2022

ہم مسلمان نہیں یا پھر انسان نہیں ؟؟؟؟؟؟؟

14/05/2022

نور نوسانی ❤️

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Meri Jan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share

Nearby food & beverage services


You may also like